برطانوی کھلاڑی کا طبی عملے کو سینکڑوں کی تعداد میں پیزا گفٹ

29 سالہ برطانوی سٹار نے گزشتہ ہفتے اسی اسپتال کو 19 ہزار پاؤنڈ عطیہ بھی دیا

1392740
برطانوی کھلاڑی کا طبی عملے کو سینکڑوں کی تعداد میں پیزا گفٹ

برطانوی پریمیئر لیگ   کے کلب نیو کیسل  یونائٹیڈ  کے کھلاڑی ڈینی روز نے عام وبا کے خلاف دن رات خدمات فراہم کرنے والے طبی شعبے کے ملازمین کو پیزا روانہ کرتے ہوئے ان کی حوصلہ افزائی کرنے کی کوشش کی۔

نارتھ مڈل سیکس  اسپتال کے سماجی رابطوں  کے اکاونٹ  پر   یہ پیغام دیا گیا ہے ’’ہمیں بھیجے گئے سینکڑوں کی تعداد میں پیزا  کے لیے ہم ڈینی روز کے متشکر ہیں‘‘۔

بتایا گیا ہے کہ 29 سالہ برطانوی سٹار نے گزشتہ ہفتے اسی اسپتال کو 19 ہزار پاؤنڈ عطیہ بھی دیا تھا۔

 



متعللقہ خبریں