چمپینز لیگ کا سیزن شروع

برطانوی مایہ ناز کلب چیلیسی اور لیور پول نے گروپ میچوں کا آغاز شکست سے کیا ہے

1271566
چمپینز لیگ کا سیزن شروع

یورپی فٹ بال کلبوں کی سطح کی اہم ترین آرگنائزیشن  یو ای ایف اے چمپینز لیگ   کا 2019۔2020 سیزن ای، ایف ، جی اور ایچ گروپوں  میں 8  میچوں کے ساتھ شروع ہوا ہے۔

کل رات چار گروپوں میں 8 میچ کھیلے گئے، جن کے نتائج  مندرجہ ذیل ہیں:

ای گروپ:

نپولی 2 ۔ لیورپول 0

سالزبرگ 6 ۔ گینک 2

ایف گروپ:

انٹر 1 ۔ سلاویہ پراگ 1

بوروسیا ڈورٹمنڈ0 ۔ بارسیلونا 0

جی گروپ:

لیون 1 ۔ زینت سینٹ پیٹرزبرگ 1

بینفیکا 1 ۔ لیپ زیگ 2

ایچ گروپ:

آجاکس 3 ۔ لیلے 0

چیلیسی  0 ۔ ویلنسیا 1



متعللقہ خبریں