باسکٹ بال عالمی چمپین کا ٹائٹل اسپین کے نام

اسپین نے ارجنٹائن کو فائنل میں واضح پوائنٹس سے شکست دیتے ہوئے عالمی کپ جیت لیا

1269967
باسکٹ بال  عالمی چمپین کا ٹائٹل اسپین کے نام
2019-09-15T153029Z_1469386081_UP1EF9F172T5V_RTRMADP_3_BASKETBALL-WORLDCUP-ARG-ESP.JPG
2019-09-15T152657Z_185000860_UP1EF9F16WW5R_RTRMADP_3_BASKETBALL-WORLDCUP-ARG-ESP.JPG
2019-09-15T133208Z_1065763168_UP1EF9F11LK44_RTRMADP_3_BASKETBALL-WORLDCUP-ARG-ESP.JPG
2019-09-15T140650Z_2025934788_RC1518ACD9C0_RTRMADP_3_BASKETBALL-WORLDCUP-ARG-ESP.JPG
2019-09-15T142843Z_1784745025_RC16DB66A760_RTRMADP_3_BASKETBALL-WORLDCUP-ARG-ESP.JPG

عوامی جمہوریہ چین  کی میزبانی میں کھیلے گئے  باسکٹ بال عالمی کپ کے فائنل  میں ارجنٹائن اور اسپین مد مقابل آئے۔

اسپین نے شروع سے ہی میچ پر اپنا پلہ بھاری کر لیا جو کہ میچ بھر کے دوران جاری رہا۔ یہ میچ اسپین نے 95۔75 پوائنٹس سے  جیت لیا۔

اس طرح اسپین نے سال 2006 کے بعد دوسری بار عالمی کپ اپنے نام کر لیا ہے۔

رکی روبیو نے  اس میچ میں 20 پوائنٹس اسکور کیے تو یہ پورے ٹورنا منٹ کے کامیاب ترین کھلاڑیوں میں  شامل ہوئے ہیں۔

سربیا کے بوگدان بوگان دووچ نے عالمی کپ کے تمام تر میچوں میں سب سے زیادہ پوائٹنس اسکور کیے۔

 

 



متعللقہ خبریں