صدرِ ترکی نے ترک قومی باسکٹ بال ٹیم کی کارکردگی کو سراہا

ترکی امریکہ کے خلاف جیتے ہوئے میچ کو آخری لمحات پر ایک کے اسکور سے کھو بیٹھا تھا

1263286
صدرِ ترکی نے ترک قومی باسکٹ بال ٹیم کی کارکردگی کو سراہا

صدر رجب طیب ایردوان نے ترک قومی باسکٹ بال ٹیم  کے سخت مقابلے کی تعریف کی ہے۔

جناب ایردوان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ کے ذریعے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ"اسکور بالکل اہم نہیں،  آپ کا کورٹ میں کھیل اور ہم میں پیدا کرد ہ ہیجان ہمارے لیے کافی ہے۔ "

صدر نے قومی ٹیم کی  دیگر میچوں میں کامیابی کی دعا  بھی کی ہے۔



متعللقہ خبریں