ترابزون سپور یورپین لیگ کے پلے آف مرحلے میں

ترابزون سپور نے اپنا دوسرا گول اضافی منٹ میں کرتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا ہے

1253756
ترابزون سپور  یورپین لیگ کے پلے آف مرحلے میں

ترابزون سپور نے   یو ای ایف اے یورپین لیگ کے تیسرے کوالیفائنگ مرحلے میں 2۔2 سے برابر رہنے والے پہلے میچ کے بعد   اپنے ہوم گراونڈ میں اسپارتہ پراگ کو 2۔1 کے اسکور سے شکست دیتے ہوئے پلے آف کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔

ترابزون سپور نے اپنا دوسرا گول اضافی منٹ میں کرتے ہوئے یہ اعزاز حاصل کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں