مایہ ناز فٹ بالر رونالڈو نے ڈیڑہ ملین ڈالر فلسطینیوں کو خیرات میں بخش دیے

عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ماہ ِ رمضان کی مناسبت سے ڈیڑہ ملین ڈالرکا عطیہ دیا

1203108
مایہ ناز فٹ بالر رونالڈو نے ڈیڑہ ملین ڈالر فلسطینیوں کو خیرات میں بخش دیے

اطالوی کلب  یوونتس میں کھیلنے والے پرتگالی عالمی شہرت یافتہ کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے ماہ ِ رمضان کی مناسبت سے ڈیڑہ ملین ڈالرکا عطیہ دیا ہے۔

سن 2012 میں گولڈن شو  ایوارڈ کو نیلامی کے ذریعے فروخت کرنے کی اجازت دینے والے رونالڈو نے اس سے حاصل کردہ ڈیڑھ ملین یورو کی آمدنی کو فلسطینی بچوں کو بطور عطیہ دیا تھا۔


 

 



متعللقہ خبریں