گلاتا سرائے ترک سپر ٹوٹو لیگ کا لیڈر

گلاتا سرائے نے بیشکتاش کو صفر کے مقابلے میں دو گولوں سے شکست دے دی

1195740
گلاتا سرائے  ترک سپر ٹوٹو لیگ کا لیڈر

ترک سپور ٹوٹو سُپر لیگ  کے  دائرہ کار میں  کل شام ترکی کی مایہ ناز کلب گلاتاسرائے اور بیشکتاش مد مقابل آئے۔ جس  میں گلاتا سرائے نے بیشکتاش کو  صفر کے مقابلے میں دو گولوں سے شکست دے دی ۔

اس نیتجے کے بعد  سپر لیگ میں  گلاتاسرائے لیڈر کی حیثیت حاصل کرگیا ہے۔

خیال رہے کہ لیڈر باشاق شہر   گزشتہ روز اپنے میچ میں برابر رہا تھا جس کے بعد گلاتاسرائے کے پاس  لیڈر بننے کا چانس  آگیا تھا۔



متعللقہ خبریں