چمپین ٹیم کی ترکی واپسی

استنبول  کے اتاترک ہوائی اڈے پر آنے والی  ترک ٹیم کا استقبال کرنے کے لیے واکف بینک سپورٹس کلب کے چیئرمین عثمان دیرین  بھی شامل تھے

1104667
چمپین ٹیم کی ترکی واپسی

2018 FIVB عالمی کلبوں کی والی بال چمپین شپ میں کامیابی سے ہمکنار ہونےو الی ترک واکف بینک وومن والی بال ٹیم  کا طرفداروں نے بینڈ اور پھولوں کے ساتھ استقبال کیا۔

استنبول  کے اتاترک ہوائی اڈے پر آنے والی  ترک ٹیم کا استقبال کرنے کے لیے واکف بینک سپورٹس کلب کے چیئرمین عثمان دیرین  بھی شامل تھے۔

ہوائی اڈے پر اخباری نمائندوں کو بریفنگ دینے والے چیئرمین دیمرین  کا کہنا تھا کہ اس کپ کو دوبارہ ترکی   لانے والی اس ٹیم پر ہمیں  بڑا ناز ہے۔

 



متعللقہ خبریں