کشتی میں ترک پہلوان نے طلائی تمغہ جیتا،صدر ایردوان کی مبارکباد

سلوواکیہ میں منعقدہ کشتی کے عالمی مقابلوں میں قومی پہلوان  کرم کمال  نےبھارتی پہلوان وجے وجے کو ہرا کر سونے کا تمغہ حاصل کیا

1053106
کشتی میں ترک پہلوان نے طلائی تمغہ جیتا،صدر ایردوان کی مبارکباد

سلوواکیہ   میں منعقدہ کشتی کے عالمی مقابلوں  میں  قومی پہلوان  کرم کمال  نے  سونےکا تمغہ حاصل کیا۔

  یہ مقابلے  ٹراناوا شہر میں جاری ہیں جہاں  60 کلوگرام کی کیٹیگری کے فائنل میں  ترک پہلوان    کا  مقابلہ بھارتی پہلوان وجے وجے سے ہوا   جو انہوں  نے  صفر کے مقابلے میں 10 راونڈز کی برتری سے جیت لیا ۔

 صدر ایردوان  نے ترک پہلوان    کی کامیابی  پر مبارک باد کا پیغام  بھیجا ہے ۔



متعللقہ خبریں