چمپینز لیگ، گلاتاسرائے ڈی گروپ میں مقابلہ کرے گا

گلاتا سرائے اپنا پہلا گروپ میچ 18 ستمبر بروز منگل روسی کلب لوکوموٹف ماسکووا  سے کھیلے گا

1041037
چمپینز لیگ، گلاتاسرائے ڈی گروپ میں مقابلہ کرے گا

ترک ممتاز فٹ بال کلب گلاتاسرائے  یوای ایف اے چمپینز لیگ کے ڈی گروپ میں  روسی کلب  لوکوموٹف ماسکووا، پرتگالی  کلب پورٹو اور جرمن کلب شالکے 04  سے مد مقابل ہو گا۔

گلاتا سرائے اپنا پہلا گروپ میچ 18 ستمبر بروز منگل روسی کلب لوکوموٹف ماسکووا  سے کھیلے گا۔



متعللقہ خبریں