جرمنی: 200 میٹر کی دوڑ کا فائنل ترک ایتھلیٹ نے جیت لیا

جرمنی میں منعقدہ یورپی ایتھلیٹیک چیمپیئن شپ کے  تیسرے روز  مردوں کی 200 میٹر دوڑ کے فائنل میں ترک ایتھلیٹ رامل گولیئف  نے 19٫76  سیکنڈز میں فاصلہ طے کرتے ہوئےسونے کا تمغہ حاصل کیا

1029620
جرمنی: 200 میٹر کی دوڑ کا فائنل ترک ایتھلیٹ نے جیت لیا

جرمن دار الحکومت برلن میں منعقدہ یورپی ایتھلیٹیک چیمپیئن شپ   کے  تیسرے روز  مردوں کی 200 میٹر کی دور کا فائنل  ہوا ۔

اس دوڑ میں ترک  کھلاڑی  رامل گولیئف  نے 19٫76  سیکنڈز میں فاصلہ طے کرتے ہوئے    ترک ریکارڈ توڑا اور سونے کا تمغہ بھی حاصل کیا ۔

 دوسری پوزیشن پر برطانوی   نیتھانیل بلیک نے  چاندی کا اور سویس ایتھلیٹ الیکس ولسن  مے کانسی کا تمغہ  حاصل کیا ۔

 



متعللقہ خبریں