چمپینز لیگ میں بیشکتاش اور پورتو آج مد مقابل آرہے ہیں

جی گروپ میں ہماری پوزیشن بڑی مضبوط ہے، ہم اس میچ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنا چاہتے ہیں، ٹیم کوچ

851735
چمپینز لیگ میں بیشکتاش اور پورتو آج مد مقابل آرہے ہیں

چمپینز لیگ  کے جی گروپ  میں آج شام  5ویں میچ کھیلے جائینگے۔

گروپ میں لیڈر بیشکتاش  استنبول کے ووڈا فون پارک میں پُرتگالی  حلیف پورتو   کے  مدِ مقابل آئے گا۔

دوسری جانب  بیشکتاش کے کوچ  شنول  گونیش  اور گول کیپر فابری   نے پریس کانفرس کا  اہتمام  کیا جس دوران  گونیش نے کہا کہ جی گروپ میں ہماری پوزیشن بڑی مضبوط ہے، ہم اس میچ میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی کرنا چاہتے ہیں۔

فابری کا کہنا تھا کہ ہم بیشکتاش کے نام پر تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں