یورو باسکٹ بال چمپین شپ میں ترکی اور سربیا

استنبول اولکر سپورٹس  میں کھیلے  جانے والا یہ میچ رات نو بجے شروع ہو گ

800891
یورو باسکٹ بال چمپین شپ میں ترکی اور سربیا

ترک قومی باسکٹ بال ٹیم  یورپی باسکٹ باک چمپین شپ کے سلسلے میں اپنے گروپ کا تیسرا میچ آج سربیا سے  کھیلے گی۔ 

استنبول اولکر سپورٹس  میں کھیلے  جانے والا یہ میچ رات نو بجے شروع ہو گا۔

گروپ کے پہلے میچ میں روس سے شکست اور برطانیہ کو شکست دینے والا ترکی   آج بھی  کامیابی کا ہدف رکھتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں