ترکی کو یوکیرین کے ہاتھوں شکست

خرکیف میں کھیلے گئے میچ میں دونوں گول  حریف  ٹیم نے  میچ کے پہلے ہاف میں کیے، دوسرے ہاف میں ترک ٹیم نے اس برتری کو کم کرنے کی  کوشش  کی تا ہم یہ اس میں  ناکام رہی

800433
ترکی کو یوکیرین کے ہاتھوں شکست

قومی فٹ بال ٹیم   2018 فیفا عالمی  فٹ بال  کپ کے کوالیفائنگ میچ میں  یوکیرین سے دو۔ صفر کے اسکور سے شکست کھا گئی۔

خرکیف میں کھیلے گئے میچ میں دونوں گول  حریف  ٹیم نے  میچ کے پہلے ہاف میں کیے، دوسرے ہاف میں ترک ٹیم نے اس برتری کو کم کرنے کی  کوشش  کی تا ہم یہ اس میں  ناکام رہی ۔

گروپ  آئی میں  یوکیرین 14 پوائنٹس کے ساتھ  پہلے نمبر پر   جا پہنچا ہے تو کروشیا ایک  میچ کی کمی  اور تیرہ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر  ہے۔  جبکہ ترکی کا چوتھا نمبر ہے۔

 



متعللقہ خبریں