ترک قومی وومن والی بال ٹیم سیمی فائنل میں

پہلے دو میچوں  میں  رومانیہ اور مقدونیہ کو شکست دینے والی تر ک قومی ٹیم  آج سیمی فائنل  میں سربیا  میں مد مقابل آئیگی

767900
ترک قومی وومن والی بال ٹیم سیمی فائنل میں

بلغاریہ  میں منعقدہ  انڈر  16 وومنز والی بال بلقان چمپین شپ میں  شرکت  کرنے والی ترک ٹیم  اپنے تیسرے میچ میں مقدونیہ کو  تین۔ صفر سے شکست دیتے ہوئے  سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر گئی ہے۔

پہلے دو میچوں  میں  رومانیہ اور مقدونیہ کو شکست دینے والی تر ک قومی ٹیم  آج سیمی فائنل  میں سربیا  میں مد مقابل آئیگی۔

 

 



متعللقہ خبریں