یوونٹس چمپینز لیگ کے فائنل میں

چمپینز لیگ کے دوسرے فائنلسٹ کا تعین  آج  شب    ریئل میڈرڈ  اور اٹلیٹیکو   میڈرڈ کے درمیان   کھیلے جانے والے  سیمی فائنل  کے نتیجے  کے ساتھ ہو گا

729173
یوونٹس  چمپینز لیگ کے فائنل میں

چمپینز لیگ کی پہلی  فائنلسٹ ٹیم کا تعین ہو گیا ہے۔

اطالوی ٹیم   یوونٹس نے   مناکو   کو    اس کے ہوم گراؤنڈ میں  2۔صفر کے اسکور  سے شکست  دینے  کے بعد کل اپنے   ہوم  گراؤنڈ میں  بھی  2۔1 سے شکست دیتے ہوئے   فائنل کے لیے   کوالیفائی کر لیا ہے۔

چمپینز لیگ کے دوسرے فائنلسٹ کا تعین  آج  شب    ریئل میڈرڈ  اور اٹلیٹیکو   میڈرڈ کے درمیان   کھیلے جانے والے  سیمی فائنل  کے نتیجے  کے ساتھ ہو گا۔

یہ میچ   ترکی کے مقامی  وقت کے مطابق  رات پونے دس بجے کھیلا جائیگا اور اس کے ریفری کے فرائض  ترک  ریفری  جنید  چاکر ادا کریں  گے۔



متعللقہ خبریں