یو ای اے چمپینز لیگ کے مقابلے
14 فروری کے روز بونیفیکا ۔ بوریسیا ڈورٹموند اور پیرس سینٹ گرمین ۔ بارسیلونا میچ کھیلے جائینگے
671236
یوای ایف اے چمپینز لیگ کے آخری سولہ میچوں کا آغاز کل سے ہورہا ہے۔
تمام تر میچ ترکی کے مقامی وقت کے مطابق شب پونے 11 بجے شروع ہوں گے۔
14 فروری کے روز بونیفیکا ۔ بوریسیا ڈورٹموند اور پیرس سینٹ گرمین ۔ بارسیلونا میچ کھیلے جائینگے۔
جبکہ 15 فروری کے روز بایرن میونخ ۔ آرسینال اور ریئل میڈرد ۔نپولی میچوں کا انعقاد ہو گا۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا