میسی کی شادی خانہ آبادی

ارجنٹائن کے  مایہ ناز فٹ بال کھلاڑی لینول میسی  انتونیلا راکوزو سے آئندہ سال  بارسلونا میں رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے

631096
میسی کی شادی خانہ آبادی
Antonella Roccuzzo.jpg

ارجنٹائن کے  مایہ ناز فٹ بال کھلاڑی لینول میسی  انتونیلا راکوزو سے آئندہ سال  بارسلونا میں رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔

 خبر کے مطابق، اس شادی کی تقریب  موسم گرما  میں ارجنٹائن کے شہر  روزاریو میں   ہوگی    جس میں   سینکڑوں افراد کی شرکت متوقع ہے ۔

  میسی کی   انتونیلا راکوزو سے ملاقات    ان کے دوست کی معرفت کافی چھوٹی عمر میں ہوئِ تھی جس کے بعد یہ دوستی پیار میں بدل گئی اوردونوں نے  شادی کا فیصلہ کرلیا ۔



متعللقہ خبریں