فیفا 2018 عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ میچز

ترکی کو سبق آموز شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، آئس لینڈ نے تگرک کھلاڑیوں کی ایک نا چلنے دی اور میش دو ۔ صفر سے جیت لیا

586176
فیفا 2018  عالمی فٹ بال کپ کے کوالیفائنگ میچز

فیفا 2018 عالمی کپ کے کوالیفائنگ  مرحلے   کے سلسلے میں  کل  تیسرے گروپ میچ کھیلے گئے۔  

اس  سلسلے میں  ترکی  اور  آئس لینڈ مدِ مقابل آئے   جس میں  ترکی کو   دو۔ صفر کے اسکور سے  شکست سے دو چار ہونا پڑا۔ ترک ٹیم   جو کہ  زیادہ تر  نوجوان کھلاڑیوں پر  مشتمل تھی   وہ خریف ٹیم  کے سامنے اپنی  برتری  قائم کرنے میں ناکام رہی۔

کل تین گروپوں میں  نو میچ  کھیلے   گئے  جن کے نتائج کچھ یوں ہیں:

ڈی  گروپ :

وہیلز ۔ جارجیا    (1-1)

مولڈووا ۔  جمہوریہ آئر لینڈ (3-1)

سربیا  ۔ آسڑیا (2-3)

جی گروپ :

اسرائیل  ۔ لیچنسٹائن (1-2)

مقدونیہ ۔  اٹلی (3-2)

البانیہ ۔ اسپین  (2-0)

آئی  گروپ:

آئس لینڈ ۔ ترکی (0-2)

فن لینڈ۔ کروشیا (1-0)

یوکیرین   ۔ کوسوو (0-3)



متعللقہ خبریں