ریو اولمپکس:تائیکوانڈو میں ترک کھلاڑی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا

ریو اولمپکس    میں خواتین کے تائیکوانڈو کے مقابلوں کی 67 کلو گرام  کی  کیٹیگری میں ترک  کھلاڑی  نور تاتار نے  کانسی  کا تمغہ حاصل کیا

555596
ریو اولمپکس:تائیکوانڈو میں ترک کھلاڑی نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا

ریو اولمپکس    میں خواتین کے تائیکوانڈو کے مقابلوں کی 67 کلو گرام  کی  کیٹیگری میں ترک  کھلاڑی  نور تاتار نے  کانسی  کا تمغہ حاصل کیا ۔

 نور تاتار نے  اس مقابلے میں  اپنی تائیوانی حریف چیا چیا چوانگ   کو   صفر کے مقابلے میں تین  راونڈز سے ہرا دیا ۔

  یاد رہے کہ  نور تاتار نے 2012 لندن اولمپکس میں   چاندی کا تمغہ حاصل کیا تھا۔



متعللقہ خبریں