ترک خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے ریو اولمپکس کو خیر باد کہہ دیا

ترک خواتین کی   قومی باسکٹ بال ٹیم  ریو اولمپکس  کے کوارٹر فائنل میں  اسپین  کے  ہاتھوں شکست کھاتےہوئے رخصت ہو گئی

553620
ترک خواتین کی باسکٹ بال ٹیم نے ریو اولمپکس کو خیر باد کہہ دیا

ترک خواتین کی   قومی باسکٹ بال ٹیم  ریو اولمپکس  کے کوارٹر فائنل      میں  اسپین  کے  ہاتھوں شکست کھاتےہوئے رخصت ہو گئی ۔

 اس میچ میں  اسپین    نے  62 کے مقابلے میں  64 پوائنٹس اسکور کیے ۔

 ترک ٹیم    کےلیے یہ دوسرا موقع ہے جب اُسے لگاتار دوسری بار کوارٹر فائنل میں  شکست سے دوچار ہونا پڑا ہے۔



متعللقہ خبریں