سپر کپ کا فاتح رئیل میڈرڈ

یہ میچ   مقررہ   وقت  تک 2۔2 گولوں سے برابر رہا ، جبکہ اضافی وقت میں   رئیل میڈرڈ نے مزید ایک گول کرتے ہوئے   یہ میچ  تین۔ دو کے اسکور سے جیت لیا۔

548945
سپر کپ کا فاتح رئیل میڈرڈ

41واں  یو ای ایف اے  سُپر کپ      رئیل میڈرڈ  نے   جیت لیا ہے۔

ناروے کے شہر تروند ہیم  میں دو  ہسپانوی کلبوں کے درمیان  کھیلے گئے میچ میں  گزشتہ    سیز ن  کے   چمپینز لیگ اور  یو ای ایف اے    کپ  کے     فاتحین کے درمیان      سپر کپ کا میچ کھیلا گیا۔

یہ میچ   مقررہ   وقت  تک 2۔2 گولوں سے برابر رہا ، جبکہ اضافی وقت میں   رئیل میڈرڈ نے مزید ایک گول کرتے ہوئے   یہ میچ  تین۔ دو کے اسکور سے جیت لیا۔



متعللقہ خبریں