بلا پیراشوٹ کے 25 ہزار فٹ کی بلندی سے جمپ
جمپ کے بعد 193 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچنے والا آکنز 30 بائی 30 کے ایک سیکورٹی نیٹ پر کامیابی سے لینڈنگ کرلی
امریکی اسکائی ڈائیور لیوک آئکنز نے 7 ہزار 620 میٹر کی بلندی سے بلا پیراشوٹ جمپ لگاتے ہوئے ایک ریکارڈ قائم کیا ہے۔
25 ہزار فٹ کی بلندی سے جمپ لگانے والے اس شخص نے یہ تجربہ جنوبی کیلیفورنیا کی وادی سیمی میں کیا۔
جمپ کے بعد 193 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچنے والا آکنز 30 بائی 30 کے ایک سیکورٹی نیٹ پر کامیابی سے لینڈنگ کرلی۔
امریکی فوکس ٹیلی ویژن سے براہ راست دکھائے جانے والا یہ جمپ تقریباً 2 منٹ میں نکتہ پذیر ہوا۔
42 سالہ ایکسٹریم کھلاڑی نے اس کامیاب جمپ کے بعد کہا کہ" میں اپنے احسات کو بیان کرنے سے قاصر ہوں، بس یہ ضرور کہوں گا یہ ایک انتہائی محتشم تجربہ تھا۔"
اس شخص نے ابتک 18 ہزار بار بلندی سے جمپ لگایا ہے۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا