یورو 2016 کے کوارٹر فائنلسٹ کا تعین ہو رہا ہے
وہیلز ، پولینڈ ، پرتگال ، میزبان ملک فرانس اور جرمنی نے کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے
518886
یورپی فٹ بال چمپین شپ کا ہیجان جاری ہے۔
وہیلز ، پولینڈ ، پرتگال ، میزبان ملک فرانس اور جرمنی نے کوارٹر فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
کل کھیلے گئے میچوں میں فرانس نے جمہوریہ آئر لینڈ کو دو۔ ایک سے ، جرمنی نے سلوواکیہ کو تین ۔ صفر سے جبکہ بیلجیم نے ہنگری کو 4 ۔ 0 ست شکست دیتے ہوئے اگلے مرحلے تک جانے کا حق حاصل کیا ہے۔
باقی ماندہ ٹیموں کا تعین آج کھیلے جانے والے میچوں کے بعد ہو گا۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا