ترکی کی خواتین باسکٹ بال کی بیلاروس روانگی

2016 خواتین اولمپکس سے قبل ترکی کی خواتین کی  قومی باسکٹ بال ٹیم  ایک خصوصی ٹورنامنٹ کےلیے  بیلاروس روانہ ہو گئی ہے

502495
ترکی کی خواتین باسکٹ بال کی بیلاروس روانگی

2016 خواتین اولمپکس سے قبل ترکی کی خواتین کی  قومی باسکٹ بال ٹیم  ایک خصوصی ٹورنامنٹ کےلیے  بیلاروس روانہ ہو گئی ہے۔

اس خصوصی ٹورنامنٹ میں  ترکی کا مقابلہ بیلاروس کے علاوہ  جاپان اور نیوزی لینڈ سے بھی ہوگا۔

قومی ٹیم   5 جون کو  وطن واپس آجائے گی ۔۔۔



متعللقہ خبریں