ترک فٹ بال ٹیم برطانیہ روانہ
بروز اتوار برطانوی شہر مانچسڑیونائیٹیڈ میں ترک اور برطانوی ٹیمیں شام سات بجے مد مقابل آئیں گی
494740
ترک قومی فٹ بال ٹیم سن2016 کی یورپی چمپین شپ سے پیشتر ایک پریکٹس میچ کھیلنے کی غرض سے برطانیہ روانہ ہو گئی ہے۔
بروز اتوار برطانوی شہر مانچسڑیونائیٹیڈ میں ترک اور برطانوی ٹیمیں شام سات بجے مد مقابل آئیں گی۔
اس سے قبل دونوں ملکوں کے درمیان 10 میچ کھیلے گئے ہیں ، جن میں سے 8 میں برطانیہ نے کامیابی حاصل کی ہے تو دو میچ برابر رہے ہیں۔
یہ ترکی کا برطانیہ کے ساتھ پہلا غیر رسمی میچ ہو گا۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا