صدارتی سائیکل دوڑ؛اطالوی ٹیم کی کامیابی

52 ویں صدارتی سائیکل دوڑ کا 187 کلومیٹر کا فاصلہ سیدی شہر سے الانیہ کے درمیان  گزشتہ روز طے کیا گیا جس میں اطالوی ٹیم کے سائیکل سوار  ساشا مودولو نے  کامیابی حاصل کی

480124
صدارتی سائیکل دوڑ؛اطالوی ٹیم کی کامیابی

 52 ویں صدارتی سائیکل دوڑ کا 187 کلومیٹر کا فاصلہ سیدی شہر سے الانیہ کے درمیان  گزشتہ روز طے کیا گیا ۔

 اس  دوڑ میں  اطالوی ٹیم کے سائیکل سوار  ساشا مودولو نے  کامیابی حاصل کی  جبکہ ہسپانوی سائیکل سوار pieo Bilbao Lopez نے چار  روز سے جاری اس    دوڑ میں اپنی برتری  برقرار رکھی ۔

اب یہ دوڑ الانیہ سے قمر کے درمیان  189٫3 کلومیٹر   تک جاری رہے گی ۔



متعللقہ خبریں