ترک ٹینس پلیئر عالمی فہرست میں 83 ویں نمبر پر
چاعلا بیوک آکچائے نے استنبول میں منعقدہ ٹینس ٹورنامنٹ میں چمپین بنتے ہوئے ومبلڈن میں کھیلنے کا حق حاصل کر لیا ہے
477693
ٹیب ، بی این پی پاری باس استنبول کپ کےسلسلے میں انٹرنیشنل وومن ٹینس ٹورنا منٹ میں چمپین بننے کا اعزاز حاصل کرنے والی چاعلا بیوک آکچائے آج ا علان کردہ وومن ٹینس پلیئرز یونین کی عالمی فہرست میں 82 ویں نمبر پر آگئی ہیں جو کہ کسی ترک خاتون ٹینس پلیئر کا پہلا اعزاز ہے۔
مذکورہ فہرست میں ایک دم 36 پوائنٹس آگے بڑھنے والی بیوک آکچائے نے اس کامیابی کے ساتھ علاوہ ازیں تیسرے گرینڈ سلام ٹورنا منٹ ومبلڈن میں شرکت کرنے کا حق حاصل کر لیا ہے۔
متعللقہ خبریں
ترک ٹیم یورپین تیر اندازی مقابلوں میں چمپین بن گئی
قومی ٹیم نے اپنی حریف ٹیم کو 234-217 سے شکست دیتے ہوئے یورپی چیمپئن کا اعزاز حاصل کر لیا