اٹلی میں کلاسیک گاڑیوں کی ریس

کار ریلی کا انعقاد تاریخی و فطری خوبصورتیوں سے مالامال تین اطلاوی علاقوں امیلیا ، لیگوریا اور توسکانی میں ہوا

474123
اٹلی میں کلاسیک گاڑیوں کی ریس

اٹلی میں امسال چھٹی بار منعقدہ کلاسیک کار ریلی کا انعقاد تاریخی و فطری خوبصورتیوں سے مالامال تین اطلاوی علاقوں امیلیا ، لیگوریا اور توسکانی میں ہوا۔ 6 سو کلو میٹر کی ریس پر مبنی گزرگاہ کی حامل گرینڈ پری میں شریک گاڑیاں سن 1919 تا 1976 سے تعلق رکھتی ہیں۔ دنیا کےچاروں گوشوں سے شوقین حضرات نے ریسنگ ٹیم میں شمولیت کی۔ اس ریس کو اطلاوی ٹیموں نے جیت لیا۔



متعللقہ خبریں