ویٹ لفٹنگ چمپین شپ میں تین طلائی تمغے

ناروے کے شہر فورڈے مین منعقدہ چمین شپ میں 69 کلو گرام مردوں اور 58 کلو گرام خواتین کے مقابلوں کا انعقاد ہوا

470211
ویٹ لفٹنگ  چمپین شپ میں تین طلائی تمغے

یورپی ویٹ لفٹنگ چمپین شپ میں مردوں کی 69 کلو گرام کی کیٹیگری میں ترک کھلاڑی دانیار اسماعیل اوف نے تین طلائی تمغے جیت لیے۔

ناروے کے شہر فورڈے مین منعقدہ چمین شپ میں 69 کلو گرام مردوں اور 58 کلو گرام خواتین کے مقابلوں کا انعقاد ہوا۔

ترک کھلاڑی جرک ، سنیچ اور مجموعی طور پر سب سے زیادہ وزن اٹھاتے ہوئے تین طلائی تمغے اپنے نام کر لیے۔



متعللقہ خبریں