ترک قومی ٹیم فائنل میں

انڈر واٹر ہاکی ورلڈ ٹورنا منٹ میں ترک قومی ٹیم نے برطانیہ کو شکست دیتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے

463396
ترک قومی  ٹیم فائنل میں

جنوبی افریقہ میں منعقدہ انڈر واٹر ہاکی ورلڈ ٹورنا منٹ میں ترک ٹیم فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئی ہے۔

ترک زیر آب کھیلوں کی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں واضح کیا گیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے شہر اسٹیلن بوش میں 23 مارچ کو شروع ہونے والے ٹورنا منٹ میں ترک قومی ٹیم نے سیمی فائنل میں برطانیہ کو 2 کے مقابلے میں تین گولوں سے شکست دے دی ہے۔



متعللقہ خبریں