ترکی نے سویڈن کو شکست دے دی

یورو 2016 کے سلسلے کے پریکٹس میچ میں ترکی نے سویڈن کو ایک کے مقابلے میں دو گولوں سے شکست دے دی

458098
ترکی نے سویڈن  کو  شکست دے دی

ترک قومی فٹ بال ٹیم نے یورو 2016 کے لیے پریکٹس کے زیرمقصد کھیلے گئے میچ میں سویڈن کو ایک کے مقابلے میں دو گولوں سے شکست دے دی۔

یہ میچ ترکی کے شہر انطالیہ میں کھیلا گیا۔

ترک قومی ٹیم نے شروع سے ہی میچ کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں رکھا اور ا س نے 32 ویں منٹ پر گول کر دیا۔

اس گول کا جاب مہمان ٹیم نے 74 ویں منٹ میں دیا۔ تا ہم بعد میں ترک ٹیم نے مزید ایک گول کرتے ہوئے میچ کو فیصلہ کن بنا دیا۔

اس نتیجے کے بعد ترک ٹیم نے اوپر تلے میچ نہ ہارنے کی تعداد کو 16 تک بڑھا دیا ہے۔



متعللقہ خبریں