فنیر باھچے نے پراگہ کو شکست دے دی

یو ای ایف اے یورپی لیگ کے کوارٹر فائنلز کے سلسلے کا پہلا میچ کھیلا گیا

448834
فنیر باھچے نے پراگہ کو  شکست دے دی

ترک فٹ بال کلب فنیر باھچے نے یو ای ایف اے کپ کے پہلے کوارٹر فائنل میچ میں پرتگالی ٹیم براگہ کو ایک ۔ صفر سے شکست دیتے ہوئے اس ضمن کے دوسرے میچ سے قبل اہم سطح کی کامیابی حاصل کی ہے۔

ترک ٹیم کو پہلے ہاف میں حریف ٹیم کے سخت دفاع کا سامنا کرنا پڑا ، تا ہم دوسرے ہاف کے آخری لمحات میں فنیر باھچے نے گول کرتے ہوئے میچ جیت لیا۔

میچ کا واحد گول مہمت توپال نے کیا۔



متعللقہ خبریں