این بی اے: لے برون جیمز سوشل میڈیا پر پسندیدگی میں سر فہرست

امریکی باسکٹ بال لیگ کے کھلاڑیوں کی پسندیدگی کا اندازہ سوشل ویب سائٹس پر ان کے مداحوں کی تعداد سے لگایا جا سکتا ہے جس کے تحت کلیو لینڈ کیویلیئر کے کھلاڑی لی برون جیمز سر فہرست ہیں

432007
این بی اے: لے برون جیمز سوشل میڈیا پر پسندیدگی میں سر فہرست

امریکی باسکٹ بال لیگ کے کھلاڑیوں کی پسندیدگی کا اندازہ سوشل ویب سائٹس پر ان کے مداحوں کی تعداد سے لگایا جا سکتا ہے ۔

این بے اے کے مطابق ، فیس بک پر28٫5 ملین،ٹویٹر پر 19٫5 ملین اور انسٹا گرام پر 12٫7 ملین پرستارموجود ہیں۔

امریکی کلبوں میں پسندیدگی کے اعتبار سے سر فہرست کلیو لینڈکیویلیئر کے کھلاڑی لی برون جیمزکے سوشل میڈیا پر66٫3 ملین شائقین پائے جاتے ہیں۔

اس کے بعد کی فہرست کچھ یوں ہے :

1. LeBron James (Cleveland Cavaliers) 66,3 million

2. Kobe Bryant (Los Angeles Lakers) 33,7 million

3. Kevin Durant (Oklahoma City Thunder) 28,8 million

4. Dwyane Wade (Miami Heat) 22,1 million

5. Carmelo Anthony (New York Knicks) 15,9 million

6. Stephen Curry (Golden State Warriors) 15,3 million

7. Chris Paul (Los Angeles Clippers) 13,6 million

8. Derrick Rose (Chicago Bulls) 12,8 million

9. Dwight Howard (Houston Rockets) 12,7 million

10. Russell Westbrook (Oklahoma City Thunder) 10 million



متعللقہ خبریں