یورو 2016 چمپین شپ کی ٹکٹوں کی فروخت شروع

ترک قومی ٹیم اپنا پہلا گروپ میچ 12 جون بروز اتوار ترکی کے مقامی وقت کے مطابق سہہ پہر 4 بجے کروشیا کے خلاف کھیلے گی

362744
یورو 2016 چمپین شپ کی ٹکٹوں کی فروخت شروع


ترک قومی ٹیم کے بھی شریک ہونے والی یورو 2016 چمپین شپ کہ جس کا انعقاد فرانس میں ہو گا کی ٹکٹوں کی فروخت کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
ٹورنا منٹ کے گروپ میچوں کی ٹکٹوں کے نرخ پہلی، دوسری، تیسری اور چوتھی کیٹیگری کے مطابق بالترتیب 145، 105، 55 اور 25 یورو ہیں۔
ترک قومی ٹیم اپنا پہلا گروپ میچ 12 جون بروز اتوار ترکی کے مقامی وقت کے مطابق سہہ پہر 4 بجے کروشیا کے خلاف کھیلے گی۔

.

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں