مزید ایک ترک اتھلیٹ نے ریو اولمپک کے لیے کوالیفائی کر لیا

میکسیکو میں پہلے مقابلے میں میزبان ملک کے کھلاڑی سے شکست کھانے کے بعد ترک کھلاڑی نے اپنے ہسپانوی اور ایرانی خریف کو مات دے دی

402851
مزید ایک ترک اتھلیٹ نے ریو اولمپک کے لیے کوالیفائی کر لیا

یورپی، عالمی اور اولمپک چمپین تیک وانڈو کے ترک قومی کھلاڑی ثروت تازے گل کو میکسیکو کے دارالحکومت میکسیکو سٹی میں منعقدہ اور محض 8 بہترین کھلاڑیوں کے مقابلہ کر سکنے والے گرینڈ پری فائنلز کے ذریعے اولمپک کوٹے میں شمولیت کا حق حاصل کر لیا ہے۔
میکسیکو میں پہلے مقابلے میں میزبان ملک کے کھلاڑی سے شکست کھانے کے بعد ترک کھلاڑی نے اپنے ہسپانوی اور ایرانی خریف کو مات دے دی۔ اس نتیجے کے بعد ثروت نے ریو اولمپک سن 2016 کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں