عالمی ویٹ لفٹنگ چمپین شپ آج سے شروع

امریکی ریاست ٹیکساس میں ہونے والے مقابلے 28 نومبر تک جاری رہیں گے

419924
عالمی ویٹ لفٹنگ چمپین شپ آج سے شروع

امریکی کی میزبانی میں منعقد ہونے والی عالمی وومن و مینز ویٹ لفٹنگ چمپین شپ کے مقابلے آج سے شروع ہو رہے ہیں۔
ریاست ٹیکساس میں منعقد ہونےوالی چمپین شپ 28 نومبر کو اختتام پذیر ہو گی۔
اس میں 110 ملکوں سے 740 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ترکی سے 7 خواتین سمیت 15 کھلاڑی نبرد آزما ہوں گے۔
ٹی آرٹی اس چمپین شپ کے مقابلوں کو براہ راست نشر کرے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں