ترک قومی ٹیم کا اعزاز

ترکی اور یونان کے درمیان کل کھیلا گیا میچ صفر۔صفر کےا سکور سے برابر رہا

418546
ترک قومی ٹیم کا اعزاز

یورو 2016 فٹ بال چمپین شپ کے لیے کوالیفائی کرتے ہوئے اہم سطح کی کامیابی پر اپنی مہر ثبت کرنے والی ترک قومی ٹیم نے یونان کے ساتھ ایک دوستانہ میچ کھیلا جو کہ صفر۔ صفر کے اسکور سے برابر رہا۔
اس نتیجے کے ساتھ ترک ٹیم نے حالیہ 11 میچوں میں شکست نہیں کھائی اس طرح اس نے سال بھر کے دوران کوئی میچ نہ ہارنے والی ٹیم کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
ترک وزیر اعظم احمد داود اولو اور یونانی وزیر اعظم الیکسسز تپراس نے یہ میچ استنبول کے اسٹیڈیم میں ایک ساتھ دیکھا۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں