یوکیرین نژاد ترک شہری اولمپکس میں

یوکیرین اور ترکی کی تیراکی کھیل کی فیڈریشن کے حکام نے ایک اجلاس منعقد کرتے ہوئے گونیش کو 2016 ریو اولمپکس میں ترکی کی نمائندگی کرنے کا مکمل طور پر حق دے دیا ہے

417831
یوکیرین نژاد ترک شہری  اولمپکس میں


کھیلوں کی وزارت نے ابتک ترک شہریت حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے درمیان بہترین کھلاڑی کے طور پر دکھائی جانے والی وکٹوریہ زینب گونیش اب مکمل طور پر ترک کھیلوں کے شعبے کا حصہ بن گئی ہیں۔ یوکیرین اور ترکی کی تیراکی کھیل کی فیڈریشن کے حکام نے ایک اجلاس منعقد کرتے ہوئے گونیش کو 2016 ریو اولمپکس میں ترکی کی نمائندگی کرنے کا مکمل طور پر حق دے دیا ہے۔
گونیش تین سال قبل ترک شہری بن گئی تھیں۔ابتک انہوں نے اہم سطح کی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اور کئی بین الاقوامی مقابلوں میں تمغے بھی حاصل کر چکی ہیں۔
اولمپکس میں یہ ترکی کے لیے تمغہ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں