انطالیہ گالف کے عالمی کھلاڑیوں کی میزبانی کر رہا ہے

PGA یورپئین ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلوں کے لئے ٹرکش ائیر لائنز کی مرکزی اسپانسر شپ میں ٹرکش ائیر لائنز اوپن 2015 گالف ٹورنامنٹ شروع ہو گیا ہے

360268
انطالیہ گالف کے عالمی کھلاڑیوں کی میزبانی کر رہا ہے

انطالیہ گالف کے عالمی کھلاڑیوں کی میزبانی کر رہا ہے۔
PGA یورپئین ٹورنامنٹ کے فائنل مقابلوں کے لئے ٹرکش ائیر لائنز کی مرکزی اسپانسر شپ میں ٹرکش ائیر لائنز اوپن 2015 گالف ٹورنامنٹ شروع ہو گیا ہے۔
یہ ٹورنامنٹ بیلک ٹوئر ازم علاقے کے دی مونٹ گومری میکس رائل ہوٹل کے گراونڈز پر کھیلا جائے گا ۔
ٹورنامنٹ میں دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے رائے میکلری، وکٹر ڈبیسن اور لی ویسٹ وُڈ سمیت کُل 78 کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
ٹورنامنٹ میں ترکی کے شوقیہ کھلاڑی سرکان آقار سو، علی آلتن تاش اور ایڈیز کمال اولو شامل ہیں۔
ٹورنامنٹ یکم نومبر بروز اتوار اختتام پذیر ہو جائے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں