FIVB ورلڈ ٹور انطالیہ اوپن والی بال ٹورنا منٹ

انطالیہ بلدیہ کے تعاون سے منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں مختلف ملکوں سے 56 خواتین کی ٹیموں سمیت مجموعی طور پر 112 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں

391783
FIVB ورلڈ ٹور انطالیہ اوپن والی بال ٹورنا منٹ

بین الااقوامی والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام FIVB ورلڈ ٹور انطالیہ اوپن کے لیے ایک پریس کانفرس کا اہتمام کیا گیا۔
انطالیہ بلدیہ کے تعاون سے منعقد ہونے والے اس ٹورنامنٹ میں مختلف ملکوں سے 56 خواتین کی ٹیموں سمیت مجموعی طور پر 112 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ کامیاب ٹیم کو ڈیڑھ لاکھ ڈالر کا نقد انعام دیا جائیگا۔
ٹورنا منٹ میں ترکی سے 3 خواتین کی ٹیموں سمیت مجموعی طور پر 10 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ یہ مقابلے 20 تا 25 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں