یورپی فیئر پلے ایوارڈز کی تقریب ،ترکی نے فیئر پلے ڈپلوما حاصل کی

یورپی فیئر پلے ایوارڈز کی تقریب آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہوئی جس میں قونیہ کی سلچوک یونیورسٹی کے شعبہ کھیل سے وابستہ عبداللہ کیعیلی کو ڈپلوما دیا گیا

352307
یورپی فیئر پلے ایوارڈز کی تقریب ،ترکی نے فیئر پلے ڈپلوما حاصل کی

یورپی فیئر پلے ایوارڈز کی تقریب آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہوئی ۔
اس سلسلے میں پولینڈ کے ٹینس کھلاڑی لوکاس کوبوٹ کو پہلا انعام ملا جبکہ ترکی کی معرفت سے قونیہ کی سلچوک یونیورسٹی کے شعبہ کھیل سے وابستہ عبداللہ کیعیلی کو سند سے نوازا گیا ۔
اس موقع پر عبداللہ کیعیلی نے کہا کہ دنیا میں پہلی بار فیئر پلے ڈپلوما ایوارڈ ترکی کی یونیورسٹی کو ملا ہے جو کہ ہمارے لیے باعث افتخار ہے ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں