ٹرکش پریزیڈنٹ کپ:گلاتا سرائے اور فینیر باھچے آمنے سامنے

خواتین باسکٹ بال سپر لیگ 2014-2015 کی چیمپئن گلاتا سرائے اور ٹرکش کپ کی فاتح ٹیم فینیر باھچے کے درمیان یہ میچ سامسون میں مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کھیلا جائے گا جسے ٹی آر ٹی اسپورٹس چینل براہ راست نشر کرے گا

352278
ٹرکش پریزیڈنٹ کپ:گلاتا سرائے  اور فینیر باھچے آمنے سامنے

ترک کلب گلاتا سرائے اور فینیر باھچے آج 23 ویں ٹرکش پریزیڈنٹ کپ کےلیے مقابلہ کریں گے۔
خواتین باسکٹ بال سپر لیگ 2014-2015 کی چیمپئن گلاتا سرائے اور ٹرکش کپ کی فاتح ٹیم فینیر باھچے کے درمیان یہ میچ سامسون میں مقامی وقت کے مطابق شام چھ بجے کھیلا جائے گا جسے ٹی آر ٹی اسپورٹس چینل براہ راست نشر کرے گا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں