خواتین کی والی بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی

سال 2015 بین الاقوامی والی بال فیڈریشن کی 20 سال سے کم عمر خواتین کی عالمی چیمپئن شپ میں چین سے 1۔3 سے ہار کر ترکی 10 نمبر پر رہا

390833
خواتین کی والی بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی

بیس سال سے کم عمر خواتین کی والی بال چیمپئن شپ اختتام پذیر ہو گئی ہے۔۔۔
سال 2015 بین الاقوامی والی بال فیڈریشن کی 20 سال سے کم عمر خواتین کی عالمی چیمپئن شپ میں چین سے 1۔3 سے ہار کر ترکی 10 نمبر پر رہا ہے۔
پورٹیو ریکو کی میزبانی میں منعقدہ اس چیمپئن شپ نویں پوزیشن کے لئے ترکی کی ٹیم چین کی ٹیم کے مقابل میدان میں اتری اور 20۔25، 25۔17، 19۔25 اور 24۔26 کے ساتھ ایک کے مقابلے مِں 3 سیٹ سے شکست کھا کر 10 نمبر پر رہی ۔
چیمپئن شپ میں جمہوریہ ڈومینک کی ٹیم پہلے، برازیل کی دوسرے اور اٹلی کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں