چمپینز لیگ میں گلاتاسرائے کا مایوس ُکن آغاز

ترک کلب گلاتا سرائے کو یوای ایف اے چمپینز لیگ کے سی گروپ میں ہسپانوی کلب اٹیلیٹیکو میڈرڈ کے ہاتھوں صفر۔ 2 کے اسکور سے شکست ہوئی

388221
چمپینز لیگ میں گلاتاسرائے کا مایوس ُکن آغاز


چمپینز لیگ میں گلاتاسرائے کا آغاز مایوس ُکن رہا ۔
گلاتا سرائے کو یوای ایف اے چمپینز لیگ کے سی گروپ میں ہسپانوی کلب اٹیلیٹیکو میڈرڈ کے ہاتھوں صفر۔ 2 کے اسکور سے شکست ہوئی۔
استنبول میں کھیلے جانے والے میچ میں حریف ٹیم نے 18 ویں اور 25 ویں منٹ پر گول کرتے ہوئے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی۔ میچ کے دوسرے ہاف میں گلاتا سرائے کو گول کرنے کے کئی مواقع ملے تا ہم یہ ان سے استفادہ نہ کر سکا۔ اس طرح یہ میچ دو۔صفر کے اسکور سے نکتہ پذیر ہوا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں