ترکی کی باسکٹ بال ٹیم کا اچھا آغاز

ترکی کی باسکٹ بال ٹیم نے سن 2015 کے یورپین کوالی فائنگ میچز کے گروپ بی میں اپنا پہلا میچ اٹلی کے خلاف کھیلا۔ اٹلی کو 87 کے مقابلے میں 89 پوائنٹس سے ہرانے والی ترکی کی ٹیم نے 58 سال بعد اٹلی کو شکست سے دوچار کیا ہے۔ اس طرح ترکی کی ٹیم نے اپنے میچز کا آغاز بہت اچھے طریقے سے کیا ہے

342986
ترکی کی باسکٹ بال ٹیم کا اچھا آغاز

ترکی کی باسکٹ بال ٹیم کا اچھا آغاز۔
ترکی کی باسکٹ بال ٹیم نے سن 2015 کے یورپین کوالی فائنگ میچز کے گروپ بی میں اپنا پہلا میچ اٹلی کے خلاف کھیلا۔
اٹلی کو 87 کے مقابلے میں 89 پوائنٹس سے ہرانے والی ترکی کی ٹیم نے 58 سال بعد اٹلی کو شکست سے دوچار کیا ہے۔
اس طرح ترکی کی ٹیم نے اپنے میچز کا آغاز بہت اچھے طریقے سے کیا ہے۔
وزیراعظم احمد داؤد اولو نے باسکٹ بال ٹیم کو اس کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
وزیراعظم احمد داؤد اولو نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں یورو باسکٹ میں اچھے آغاز پر مبارک باد دیتے ہوئے مزید کامیابیاں حاصل کرنے کی تمنا ظاہر کی ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں