ترک خاتون غوطہ خور نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

"ورلڈ فری ڈائیونگ" میں ترکی کا نام روشن کرنے والی شاہیقہ ارجمان نے ترک مقابلوں میں 72 میٹر گہرائی تک غوطہ لگاتےہوئے اپنا ریکارڈ توڑا اور طلائی تمغہ حاصل کیا

337944
ترک خاتون غوطہ خور نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا

"ورلڈ فری ڈائیونگ" میں ترکی کا نام روشن کرنے والی شاہیقہ ارجمان نے ترک مقابلوں میں 72 میٹر گہرائی تک غوطہ لگاتےہوئے اپنا ریکارڈ توڑا اور طلائی تمغہ حاصل کیا ۔
اس سے قبل شاہیقہ نے 70 میٹر گہرائی تک غوطہ لگانے کا ریکارڈ قائم کیا تھا جسے اب کی بار خود ہی توڑتے ہوئے اُنہیں کافی خوشی محسوس ہوئی ہے ۔
شاہیقہ کا کہنا ہے کہ وہ اب عالمی ریکارڈ توڑتے ہوئے اپنے ملک کا نام روشن کرنا چاہتی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں