ترکی کی فائنل میں شکست

انڈر ۔ 23 عالمی والی بال چمپین شپ کے فائنل میچ میں ترکی برازیل سے شکست کھاتے ہوئے دوسرے نمبر پر رہا ہے

334779
ترکی کی فائنل میں شکست

انڈر 23 عالمی والی بال چمپین شپ برائے خواتین کا انعقاد انقرہ میں ہوا۔

ٹورنا منٹ بھر کے دوارن  فتح حاصل کرنے والی ترک تیم فائنل میں برازیل کے ہاتھوں تین ۔ ایک سے شکست کھا گئی۔

اس نتیجے کے ساتھ  برازیل عالمی چمپین اور ترکی  دوسرے نمبر پر رہا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں