عالمی انڈر 23 والی بال چمپین شپ

ترک قومی والی بال ٹیم برائے خواتین نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے

331039
عالمی انڈر 23 والی بال چمپین شپ

ترکی کی میزبانی میں انقرہ میں منعقدہ 2015 انٹر نیشنل والی بال فیڈریشن انڈر 23 وومن عالمی چمپین شپ میں گروپ میچ آج مکمل ہوں گے۔
گروپ میں پہلے دو نمبروں میں شامل ہونے کو ضمانت میں لینے والی اور ٹورنا منٹ کی کامیاب ترین ترک قومی ٹیم آج شام کولمبیا سے مقابلہ کرے گی۔ یہ میچ ٹی آرٹی سپور چینل پر براہ ِ راست نشر کیا جائیگا۔
ٹورنا منٹ کے سیمی فائنلز کل جبکہ فائنل بدھ کے روز کھیلا جائیگا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں