ترکی کی قومی ٹیم انڈر واٹر ہاکی ٹیم عالمی چیمپئن

ترکی کی قومی ٹیم نے اسپین میں منعقدہ انڈر واٹر ہاکی چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ۔

329627
ترکی کی قومی ٹیم  انڈر واٹر ہاکی ٹیم عالمی چیمپئن


ترکی کی قومی ٹیم نے اسپین میں منعقدہ انڈر واٹر ہاکی چیمپئن شپ میں عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے ۔
کاسٹیلان میں منعقد ہونے والے تیسرے بین الاقوامی انڈر واٹر ہاکی کے میچ میں 8 ممالک کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ترکی کی ٹیم کوارٹر فائنل میں افریقہ کو ایک کے مقابلے میں 6 گولوں اور سیمی فائنل میں کولمبیا کو ایک کے مقابلے میں دو اور فائنل میں آسٹریلیا کوایک کے مقابلے میں تین گولوں سے ہراتے ہوئے چیمپئن بن گئی ہے ۔
نوجوانوں اور کھیلوں کے وزیر عالف چاتائی نے چیمپئن بننے کے بعد کھلاڑیوں اور کوچ کو مبارکباد دی اور کہا کہ آپ نے انتہائی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ترکی کے سر کو فخر سے بلند کر دیا ہے ۔ملک اور قوم کو آپ پر ناز ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں